جامعہ کوٹلی میں کرونا ویکسینیشن سنٹر کا قیام

10, June 2021

جامعہ کوٹلی میں کرونا ویکسینیشن سنٹر کا قیام ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کوٹلی کے اشتراک سے جامعہ کوٹلی آزاد جموں و کشمیر میں کوڈ -19 ویکسینیشن سنٹر کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سید دلنواز احمد گردیزی، ڈپٹی کمشنر ضلع کوٹلی امجد علی مغل، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سید شفقت حسین شاہ، رجسٹرار ڈاکٹر فہیم غضنفر، ٹریثرر ڈاکٹر صباحت اکرم، کوڈ 19 فوکل پرسن و ڈین فیکلٹی آف نیچرل اینڈ اپلائڈ سائنسز ڈاکٹر اسد حسین شاہ اور دیگر عہدیداران
نے شرکت کی۔ ابتدائی طور پرمذکورہ سنٹر جامعہ کوٹلی کے اساتذہ اور انتظامی عملے کی ویکسینیشن کے لئے قائم کیا گیا ہے لیکن بعد ازاں اس کا دائرہ کار بڑھایا بھی جا سکتا ہے۔ افتتاحی تقریب کے بعد ڈپٹی کمشنراور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے وائس چانسلر کے ہمراہ بائیوٹیکنالوجی لیب کا دورہ کیاجہاں پرطلبہ نے انہیں اپنے پروجیکٹس کے بارے میں بریف کیا۔ اس موقع پر امجد علی مغل نے جامعہ کی تدریسی و تخلیقی کاوشوں کو سراہتے ہوئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔




News

  • June

    10

    جامعہ کوٹلی میں کرونا ویکسینیشن سنٹر کا قیام

    جامعہ کوٹلی میں کرونا ویکسی

    Read more...
  • June

    04

    NOC for starting M. Phil Mathematics



    Read more...
  • June

    03

    Job Advertisement



    Read more...
  • June

    03

    Corrigendum Job advertisement



    Read more...
  • May

    24

    Technology incubation center in Muzaffarabad

    Great news for the people of AJK!! Ministry of In

    Read more...
  • May

    16

    Notification by DSFA for EHSAAS UG Scholarship Program



    Read more...
  • April

    09

    EHSAAS Scholarship Extension



    Read more...
  • April

    07

    Notice- Institutional Scholarship Award Committee



    Read more...
  • April

    06

    Walk-in Interviews- Department of Biotechnology



    Read more...
  • April

    05

    Notice



    Read more...

Quick Links

The Campus
Digital Library
Faculty / Staff
Student Career Counselling